شہری سے جھپٹا مار کر موبائل چھین لیاگیا

 شہری سے جھپٹا مار کر  موبائل چھین لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )کال سنتے ہوئے جانے والے شہری سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے نگینہ سینما کے قریب عنائت اللہ نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جارہا تھا کہ اس دوران نامعلوم موٹرسائیکل سوار ملزمان نے اس سے جھپٹا مار کر موبائل فون چھین لیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں