نوسربازی کرنیوالے 2ٹاوّٹ زیر حراست

 نوسربازی کرنیوالے  2ٹاوّٹ زیر حراست

فیصل آباد(سٹی رپورٹر )خود کو پاسپورٹ آفس کے ملازمین ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے نوسربازی کرنے والے دو ٹاوّٹ حراست میں لے لئے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے الائیڈ موڑ کے قریب واقع پاسپورٹ آفس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا جو مبینہ طورپر خود کو پاسپورٹ آفس کا ملازم ظاہر کرتے ہوئے شہریوں سے نوسربازی کرکے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں