گھریلو رنجش،شوہر کا اہلیہ پر تشدد، سر کے بال بھی کاٹ دئیے

گھریلو رنجش،شوہر کا اہلیہ پر تشدد، سر کے بال بھی کاٹ دئیے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنائپر شوہر نے اہلیہ کو تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ اسکے سر کے بال بھی کاٹ دئیے ۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 100 ج ب میں ممتاز بی بی نے پولیس کوبتایا کہ گھریلو رنجش کی بناء پر اسکے شوہر ملزم مظہر علی نے اسکے قابو کرلیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں، جبکہ اسکے سر کے بال بھی کاٹ دئیے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں