شاہد محمود گجرڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری سرکل تعینات

  شاہد محمود گجرڈی ایس پی  اٹھارہ ہزاری سرکل تعینات

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا )سرکل اٹھارہ ہزاری میں شاہد محمود گجرڈی ایس پی تعینات۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب نے مہر ندیم افضال سیال ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری کو تبدیل کرکے۔۔

ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم لودھراں تعینات کر دیا جبکہ گوجرانوالہ میں انسپکٹر سے ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پانے والے شاہد محمود گجر کو ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری تعینات کردیا ہے ، شاہد محمود گجر نے چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں