جواں سالہ لڑکی گھر سے اغواء

جواں سالہ لڑکی گھر سے اغواء

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے نور پور میں سدرہ نامی خاتون کی 25 سالہ بیٹی اکیلی گھر میں موجود تھی ۔۔

کہ  جس کو نامعلوم ملزمان کی جانب سے  مبینہ طورپر گھر سے اغواء کرلیاگیا ۔ پولیس نے مقدمہ در ج کرلیاہے۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں