کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑاگیا۔258 رب میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے وحید دکاندار کو حراست میں لے لیا جو شاہراہ پر کھلا پٹرول فروخت کر رہاتھا۔
پابندی کے باوجود کھلا پٹرول بیچنے والا دکاندار پکڑاگیا۔258 رب میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے وحید دکاندار کو حراست میں لے لیا جو شاہراہ پر کھلا پٹرول فروخت کر رہاتھا۔