سیٹ کے نیچے ایل پی جی سلنڈر لگانے پر مقدمہ
فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)مسافر وین میں ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر لگانا ڈرائیور کو مہنگا پڑ گیا تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ 128 گ ب کے۔۔۔
قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسافر وین کو روکا جس کی جانچ پڑتال کے دوران سیٹ کے نیچے ممنوعہ اور انتہائی خستہ حالت میں ایل پی جی سلنڈر نصب پایا گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔