ہسپتال سے موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں قائم ٹی بی ہسپتال دوائی لینے آیا عرفان نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال چلاگیا، اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں قائم ٹی بی ہسپتال دوائی لینے آیا عرفان نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے ہسپتال چلاگیا، اس دوران اسکی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔