بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

بجلی چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے اسلام نگر میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کی چیکنگ کے دوران مسعود نامی شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا۔۔

کر بجلی چوری کرتے پکڑ لیا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر ادیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں