شادی شدہ خاتو ن سے اغواء کے بعد زیادتی

شادی شدہ خاتو ن سے  اغواء کے بعد زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتو ن کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے محلہ اسلام نگر میں آصف نامی شہری کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کام کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلی جسے ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا ، جہاں اسے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں