بغیر لائسنس ڈرائیونگ ، شہری گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میںلے لیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے چک نمبر 469رب میں پولیس نے شہر ی کو حراست میں لیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔
)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میںلے لیاگیا۔تھانہ سٹی سمندری کے علاقے چک نمبر 469رب میں پولیس نے شہر ی کو حراست میں لیا۔مقدمہ درج کرلیاگیا۔