اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ نے اپنا گھر اپنی چھت کے لیٹرز تقسیم کئے

اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ نے اپنا گھر اپنی چھت کے لیٹرز تقسیم کئے

بھوانہ (نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر بھوآنہ سعدیہ جمال نے اپنا گھر اپنی چھت پروگرام میں اہل قرار پانے والوں لیٹرز تقسیم کیے اور۔

 پھر ریونیو افسروں اور اہلکاروں کے ساتھ میٹنگ کی، ریونیو میٹنگ میں تحصیلدارا، نائب، گردوار اور پٹواریوں نے شرکت کی،اسسٹنٹ کمشنر نے ریونیو افسروں کو سائلین کو بروقت سہولیات کی فراہمی کی ہدایات دیں، اور انہوں نے کہا کہ سائلین کو درپیش مسائل کے حل میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں