پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات کل لاہور میں ہونگے

پاکستان فلاح پارٹی کے انتخابات کل لاہور میں ہونگے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پاکستان فلاح پارٹیPFP کے مرکزی وصوبائی انتخابات 9نومبرکولاہور میں منعقد ہونگے ،10نومبر کولاہورکے مقامی ہوٹل میں نومنتخب مرکزی وصوبائی قیادت کی تقریب حلف برداری کے۔۔۔

 بعد فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لبیک یا اقصیٰ ریلی بھی نکالی جائے گی،فیصل آباد سے پارٹی ا رکان انتخابی اجلاس میں بھرپور شرکت کریں گے ۔ ملک بھر کے اراکین خفیہ حق رائے دہی کے ذریعے آئندہ سیشن 2024تا2028 کے لئے بالترتیب مرکزی وصوبائی قیادت کاچناو کریں گے ، صوبہ سندھ، بلوچستان، خیبر پختون خواہ کے اراکین لاہور پہنچناشروع ہوگئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں