کورئیر کمپنی کے ملازم سے پارسل اور نقدی چھین لی گئی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کورئیر کمپنی کے ملازم سے پارسل اور نقدی چھین لی گئی۔تھانہ سول لائن کے علاقے طارق آبا دمیں کورئیر کمپنی کا ملازم عباس پارسل سپلائی کیلئے جارہا تھا۔۔۔
کہ اس دوران راستے میں ملز موں کی جانب سے اسے گن پوائنٹ پر روک کر نقدی، موبائل اور پارسل سے محروم کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔