پینسرہ:ڈکیتی کا مقدمہ درج کرانے کیلئے رکشہ ڈرائیور در بدر

پینسرہ:ڈکیتی کا مقدمہ درج  کرانے کیلئے رکشہ ڈرائیور در بدر

پینسرہ(نمائندہ دنیا )ائیر پورٹ کے قریب ہونیوالی ڈکیتی کامقدمہ درج کرانے کیلئے کے لئے رکشہ ڈرائیور دربدر۔۔۔

تفصیلات کے مطابق چک نمبر 67ج ب سدھار کا رہائشی رکشہ ڈرائیور خالد پرویز دھاندرہ کے قریب تین موٹر سائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر روک کر رکشہ ویرانے میں لے گئے اور ڈرائیور کو تشدد کے بعد باندھ دیا اور رکشہ سامان مالیتی 4لاکھ ساٹھ ہزار چھین کر فرار ہوگئے چوکی رشید آباد پولیس آٹھ دن بعد بھی مقدمہ درج نہ کر سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں