بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے شہباز شریف پار ک کے۔۔۔
قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران احتشام نامی شہری کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے اسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔