سمندری:ڈویژنل پبلک سکول میں سپورٹس گالا

سمندری:ڈویژنل پبلک  سکول میں سپورٹس گالا

سمندری(نمائندہ دنیا)ڈویژنل پبلک سکول میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا ۔

اور مختلف سائنسی ماڈلز کی نمائش کی سپورٹس گالا میں پلے گروپ سے میٹرک تک کے طلبا نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا طلبا و طالبات نے سائنسی ماڈلز کی نمائش کی تقریب کے مہمان خصوصی رانا نوید ارشاد اور انٹرنیشنل نیزا باز میاں انور تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں