فیسکو ملازمین سے مزاحمت ،سنگین دھمکیاں ، کام سے روکدیا

فیسکو ملازمین سے مزاحمت ،سنگین دھمکیاں ، کام سے روکدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ملازمین سے مزاحمت کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے ڈی بلاک میں فیسکو ٹیمیں روٹین کے کام میں مصروف تھیں کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے سرکاری اہلکاروں کے ساتھ مزاحمت کرتے ہوئے انہیں محکمانہ امور کی انجام دہی سے بھی روک دیاگیا۔ بعد ازاں سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں