مسلم لیگ ن عوام کومہنگی بجلی سے نجات دلانے میں کامیاب ہو چکی :عرفان منان

مسلم لیگ ن عوام کومہنگی بجلی سے نجات  دلانے میں کامیاب ہو چکی :عرفان منان

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے رہنما اوراین اے 101 سے سابق ٹکٹ ہولڈر میاں عرفان منان نے ۔

کہاہے کہ6 آ ئی پی پیزکے پہلے معاہدے ختم اوراب مزید 13 کمپنیوں کے چندروز میں ختم ہونے کا امکان ہے اس سے واضح ہوگیاہے کہ مسلم لیگ ن عوام کومہنگی بجلی سے نجات دلانے میں کامیاب ہو چکی ہے چندہفتوں تک بجلی کی قیمت میں وسیع پیمانے پر کمی ہوگی مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی بھی خواہش ہے کہ عوام کوکم از کم 35 روپے فی یونٹ ریلیف فراہم کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں