شورکوٹ :خنجروں کے وار سے جاں بحق 2 افراد سپرد خاک ،3 ملزم گرفتار

شورکوٹ :خنجروں کے وار سے جاں بحق  2 افراد سپرد خاک ،3 ملزم گرفتار

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)تحصیل چوک شورکوٹ میں رشتہ کے تنازع پر ہونے والی لڑائی کے دوران خنجروں کے وار سے۔

 جاں بحق ہونے والے مظفر عباس اور فخر عباس کو سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔محمد ثقلین ولد ملازم حسین،فخر عباس ولد ملازم حسین اور 5 کس نامعلوم افرادکے خلاف مقدمہ درج کر لیا اور 3 افراد کو گرفتار کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں