شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا  کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے۔

 علاقے صوفی چوک کے رہائشی اختر کی جانب سے پولیس کوبتایا گیا کہ اسکی اہلیہ کو ملزم کی جانب سے رات کی اوقات میں مبینہ طورپر گھر سے اغوا کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں