غیر معیاری اور ناقص مصالحہ جات بنانے والا یونٹ سیل

غیر معیاری اور ناقص مصالحہ جات  بنانے والا یونٹ سیل

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر معیاری اور ناقص مصالحہ جات تیار کرنیوالے یونٹ کو سیل کردیاگیا۔

تھانہ رضا آبادکے علاقے گلبرگ ویلی میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے نجی فوڈ یونٹ کو چیک کیاگیا۔ جہاں غیر معیاری اور مضر صحت مصالحہ جات تیار کئے جارہے تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں