شہری کے گھر کے باہر سے بجلی کامیٹر چوری

شہری کے گھر کے باہر  سے بجلی کامیٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کے گھر کے باہر سے بجلی کامیٹر چوری کرلیاگیا۔

تھانہ جھنگ بازارکے علاقے فیصل ٹائون میں علی رضا نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے اسکا بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں