بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں نعمان نامی شہری کو ملزم عثمان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ ریل بازارکے علاقے میں نعمان نامی شہری کو ملزم عثمان نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔