ماموں کانجن :پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا، 1420 گرام چرس برآمد

ماموں کانجن :پولیس نے منشیات فروش  گرفتار کر لیا، 1420 گرام چرس برآمد

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا )ماموں کانجن سی آئی اے پولیس نے منشیات فروش کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرادیا ۔

تفصیلات کے مطابق سی آئی اے سٹاف سلیمان سہیل فیصل آباد نے نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش معین شہزاد قوم چوہان سکنہ 497 گ ب گلشیر کو منشیات سمیت دھر لیا، دوران تلاشی اس کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف تھانہ ماموں کانجن میں مقدمہ درج کر لیا گیا، ملزم کو پابند سلاسل کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں