ٹھیکریوالا :جماعت اسلامی کا اتوار کوورکرز کنونشن منعقد ہو گا

ٹھیکریوالا :جماعت اسلامی کا اتوار کوورکرز کنونشن منعقد ہو گا

ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا )جماعت اسلامی حلقہ پی پی 108 کے زیر اہتمام 5 جنوری بروز اتوار کو مقامی سکول چک 77 ج۔ب ملاں پور میں ورکرز کنونشن کا انعقاد ہو گا۔۔۔

 جس کی صدارت ضلعی امیر پروفیسر محبوب الزماں بٹ کریں گے جبکہ امیر جماعت اسلامی وسطی پنجاب مولانا جاوید احمد قصوری خصوصی خطاب کریں گے ، زونل امیر میاں عمران عبداللہ اور نائب صدر نذیر احمد صدیقی استقبالیہ دیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں