جکھڑ :اخوت بینک کی جانب سے 30 خاندانوں میں چیک تقسیم
جکھڑ (سٹی رپورٹر )اخوت بینک کی جانب سے 30 خاندانوں میں چیک تقسیم کئے گئے ، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی شاہد اقبال گجر نے چیک تقسیم کئے ۔
اس موقع پر اخوت بینک کے منیجر اسد رسول گجر نے تمام پروجیکٹ بارے بریفنگ دی،اخوت بینک کی جانب سے ڈسبرسمنٹ کے تحت 30 خاندانوں میں لاکھوں روپے مالیت کے چیک تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع پر میاں جاوید اور میاں عرفان بھی ان کے ہمراہ تھے ۔