سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری

سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سٹریٹ لائٹس اور تاریں چوری کرلی گئیں۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے موٹروے کمال پور انٹرچینج موٹروے سٹی کے ۔

 قریب نصب کی گئی ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس، تاریں اور دیگر سامان رات کی تاریکی میں چوری کرلیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں