ہجویری ٹاوّن سے شہری کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہجویری ٹاوّن سے شہری کو مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے ہجویری ٹاوّن کے ۔
رہائشی صدیق نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بیٹا کا م کے سلسلہ میں گھر سے باہر نکلا جسے ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔