قبرستان میں فاتحہ پڑھنے آئے شہری کی موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قبرستان میں فاتحہ پڑھنے آئے شہری کی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے میں قائم چوہڑ ماجرہ قبرستان میں فاتحہ پڑھنے کیلئے آنے والا الطاف حسین نامی شہری موٹرسائیکل کھڑی کرکے قبرستان کے اندر چلاگیا اس دوران اسکی موٹرسائیکل نامعلوم ملزمان کی جانب سے چوری کرلی گئی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔