شیشہ کا نشہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

شیشہ کا نشہ کرنے والے  ملزم کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شیشہ کا نشہ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چک جھمرہ کے علاقے مغل پورہ میں پولیس نے ۔

 کارروائی کرتے ہوئے شیشہ کانشہ کرنے والے ملزم راشد کو حراست میں لے لیا اور اس کے قبضہ سے شیشہ نشہ ، فلیور اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں