شادی میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 2افراد گرفتار

شادی میں ہوائی فائرنگ  کرنے پر 2افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے 2 افراد کوحراست میں لے لیاگیا ۔

۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ملت ٹاوّن کے علاقے ملت روڈ پر قائم میرج ہال میں منعقدہ شادی کی تقریب میں آتش بازی کی جارہی تھی۔ جس پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو افراد کوحراست میں لیکر واقعہ کامقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں