راولپنڈی آرٹس کونسل میں تصویری نمائش کا انعقاد

راولپنڈی آرٹس کونسل میں  تصویری نمائش کا انعقاد

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)راولپنڈی آرٹس کونسل میں تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت شازیہ رضوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی بینش فاطمہ اور ڈائریکٹر آرٹس کونسل سجاد حسین بھی موجود تھے ۔ نمائش میں مری کی مصورہ شانزے کی تصاویر کو بہت سراہا گیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں