بلدیاتی الیکشن لڑ کر عملی سیاست کا آغاز کروں گا :زاہد حسین گجر

بلدیاتی الیکشن لڑ کر عملی سیاست  کا آغاز کروں گا :زاہد حسین گجر

پیرمحل(نمائندہ دنیا )ریٹائرڈ پولیس آفیسر زاہد حسین گجر نے کہا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات میں شہر کے محلہ مدینہ بلاک سے کونسلر کاالیکشن لڑ کر با ضابطہ طور پر اپنی عملی سیاست کا آغاز کروں گا ۔۔

الیکشن لڑنے کا فیصلہ گروپ کی مشاور ت سے کیا تاکہ مدینہ بلاک کے دیرینہ مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کروایا جا سکے ۔جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محلہ کے شہری بار بار آزمائے سیاسی چہروں سے مایوس نظر آتے ہیں اور الیکشن میں کا میابی حاصل کر نے کے لئے انتخابی مہم کا آغاز کردیا ہے جیسے ہی حکومت انتخابی شیڈول کا اعلان کریگی ہم رابطہ مہم کو تیز کر دینگے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں