ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

ون ویلنگ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو حوالات کی ہوا کھانا پڑ گئی۔ وارڈن زاہد حسین نے وقاص کو قابو کرلیا جو ون ویلنگ کرتے ہوئے کرتب دکھا کر دوسروں کے لیے خطرے کا باعث بنا رہا تھا۔

 ون ویلنگ کرنے والے منچلے کو حوالات کی ہوا کھانا پڑ گئی۔ وارڈن زاہد حسین نے وقاص کو قابو کرلیا جو ون ویلنگ کرتے ہوئے کرتب دکھا کر دوسروں کے لیے خطرے کا باعث بنا رہا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں