کمالیہ: سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں تیز، مزید خیمے تقسیم

 کمالیہ: سیلاب متاثرین کیلئے  امدادی سرگرمیاں تیز، مزید خیمے تقسیم

کمالیہ (نمائندہ دنیا) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔

اس سلسلے میں چک نمبر 731 گ ب اور خان دا چک کے متاثرہ خاندانوں میں مزید خیمے پہنچا دیے گئے تاکہ متاثرین کو عارضی رہائش کی سہولت فراہم کی جا سکے ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ اقرا ناصر نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی حکومتِ پنجاب کی اولین ترجیح ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں