جھوٹی کال کرنیوالا پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کی گئی تھی مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے ۔