پولیس نے 4مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج

 پولیس نے 4مبینہ ڈاکوؤں  کو گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے 4 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیاجو اپنے شکار کی تلاش میں تھے۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی نیت سے چھپے 4 مبینہ ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیاجو اپنے شکار کی تلاش میں تھے ۔ ملزموں کے قبضے سے اسلحہ، نقدی، موٹر سائیکل اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا،پولیس نے مزید تحقیقات کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں