ماں کو 2 کمسن بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

 ماں کو 2 کمسن بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں کو 2 کمسن بچوں سمیت مبینہ طور پر اغواء کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے میں مظفر علی نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی اہلیہ اور 2 کمسن بچوں کو مبینہ طور پر اس کے غیر موجودگی میں گھر سے اغواء کر لیا اور نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا، پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں