پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی کے علاقے میں کلیم اللہ نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ثوبان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنادیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
تھانہ کوتوالی کے علاقے میں کلیم اللہ نام شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم ثوبان نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسے جعلی دستاویزات فراہم کرتے ہوئے لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنادیا،پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔