گوجرہ :فائرنگ کے دو مختلف واقعات ، 2 افراد شدید زخمی

گوجرہ :فائرنگ کے دو مختلف  واقعات ، 2 افراد شدید زخمی

گوجرہ (نمائندہ دنیا) گوجرہ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات، 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

معلوم ہواہے کہ چک نمبر361ج ب میںسابقہ رنجش پر عثمان وغیرہ نے  فائرنگ کر کے ادیب الرحمن، چک نمبر424ج ب میں عمران وغیرہ نے فائرنگ کر کے نقاش مسیح کو شدید زخمی کر دیا ، زخمیوں کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں