سمندری پولیس کی کارروائی، 9 سال سے مفرور قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

 سمندری پولیس کی کارروائی، 9 سال  سے مفرور قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

سمندری(نمائندہ دنیا)تھانہ سٹی پولیس نے 9 سال سے مفرورقتل کے اشتہاری ملزم کو انٹرپول کے ذریعے گرفتار کر لیا۔

پولیس تھانہ سٹی نے ڈی ایس پی آفتاب صابر کی ہدایات پر ایس ایچ او اقبال فرید اور انویسٹی گیشن انچارج علی نواز نے ملزم شکیل سکنہ471گ ب کو بحرین سے گرفتار کیا، ملزم نے 2017 میں تنویر حسین کو 471 گ ب کے میں چوک سے اغواء کے بعد قتل کردیا تھا اور اس وقت سے مفرور تھا ،ملزم کے خلاف تھانہ سٹی سمندری میں مقدمہ درج ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں