میڈم صدف اکبر نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال کا اضافی چارج سنبھال لیا

میڈم صدف اکبر نے اسسٹنٹ کمشنر  احمد پور سیال کا اضافی چارج سنبھال لیا

گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا) میڈم صدف اکبر نے اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال کا اضافی چارج سنبھال لیا۔

انہوں نے تحصیل کمپلیکس میں اسسٹنٹ کمشنر آفس ، سب رجسٹرار آفس، کالونی برانچ، ڈومیسائل برانچ کا وزٹ کیا اور ضروری  ہدایات جاری کیں۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال میڈم صدف اکبر نے کہا کہ سابقہ بقایاجات ٹیکس نادہندگان کے خلاف کاروائی کی جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں