ڈا کوؤ ں نے شہری سے ہزارو ں روپے نقدی چھین لی
گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)دو مسلح ڈا کوؤ ں نے شہری سے ہزارو ں روپے نقدی چھین لی ۔
چک نمبر 278 ر ب کا محمد رزاق گاؤ ں سے شہر کی طرف آ رہا تھا کہ دو موٹر سا ئیکل سوار مسلح ڈا کو ؤ ں نے گاؤ ں کے قریب اسلحہ کے زور پر روک لیا اور اسکے قبضہ سے ہزارو ں روپے نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ صڈر پو لیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ڈا کوؤ ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔