پروفیسر سید شمس الاسلا م انتقا ل کر گئے
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا )ڈاکٹر سید ضیغم گیلا نی کے والد محترم اور گور نمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکول کے ٹیچر سید محسن رضا کے بھا ئی معروف قا نو ن دا ن پروفیسر سید شمس الاسلا م ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہو جا نے سے انتقا ل کر گئے
مرحو م تحصیل کچہری میں اپنے دفتر میں موجود تھے کہ گھر جا نے کیلئے نکلے گرمی کی شدت کے باعث تحصیل کچہری کی پارکنگ میں گر گئے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کر دیا گیا ۔