آئی جی کی ملازمین اور اہلخانہ سے ملاقات ،مسائل حل کے احکامات

آئی جی کی ملازمین اور اہلخانہ سے  ملاقات ،مسائل حل کے احکامات

لاہور(کرائم رپورٹر )آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سنٹرل پولیس آفس میں پولیس ملازمین اور انکے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ۔۔

انکے مسائل سن کر فوری ریلیف فراہمی کیلئے متعلقہ افسروں کو احکامات جاری کئے ۔ لیڈی غازی کانسٹیبل روزینہ یاسمین کی مالی امداد،شہید کانسٹیبل افتخار کے بچوں کی سکالرشپ ،اے ایس آئی شفیع کی طبی مالی امداد ،جونیئر کلرک صبا پروین کی تبادلے ،ریٹائرڈ سب انسپکٹر اکرم کی قانونی کارروائی ،ریٹائرڈ ہیڈ کانسٹیبل اشفاق کی طبی مالی امداد ،ڈسپلن، ایڈمن، پروموشن اور ویلفیئر سے متعلق دیگر درخواستوں پراحکامات جاری کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں