مکان کے تالے توڑ کر ٹی آر گاڈر، واٹر پمپ، بجلی کے تار چوری

مکان کے تالے توڑ کر ٹی آر  گاڈر، واٹر پمپ، بجلی کے تار چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ خوشی آباد میں قاسم نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، ٹی آر، گارڈر، موٹریں، پنکھے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ خوشی آباد میں قاسم نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے گھر کے تالے توڑ کر واٹر پمپ، ٹی آر، گارڈر، موٹریں، پنکھے اور دیگر قیمتی سامان چوری کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا  ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں