سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مخالفین کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں ندیم نامی شہری کی جانب سے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناپر اسے قتل اور دیگر سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے ہراساں اور پریشان کیا اور خوف و ہراس کا شکار بنایا گیا۔پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں