شورکوٹ:مویشی منڈی فعال کر دی گئی
شورکوٹ (نمائندہ دنیا) تحصیل انتظامیہ کی جانب سے شورکوٹ میں مویشی منڈی فعال کر دی گئی
میونسپل کمیٹی انتظامیہ کی جانب سے مویشی سیل پوائنٹ میں تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے سی او میونسپل کمیٹی شورکوٹ توصیف الرحمن گجر نے کہا کہ میونسپل کمیٹی آفس کے سامنے سیل پوائنٹ قائم کر دیا گیا ہے انہوں نے کہا کہ قائم کردہ منڈی میں کسی قسم کی کوئی فیس نہیں ہے ۔