جھوٹی کال پرمقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے مخالف فریق کے خلاف قانونی کارروائی کروانے کے چکر میں 15پر ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
تھانہ ساندل بار کے علاقے میں پولیس نے مخالف فریق کے خلاف قانونی کارروائی کروانے کے چکر میں 15پر ڈکیتی کی ڈیوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔